cryptocurrency VS Pi
2008 کا سنہری موقع کھونے کے بعد ایک بار پھر وہی موقع ملا ہے اور خوش قسمتی سے ہم اس کا پورا فائدہ اٹھا سکتے ہیں 1- بٹ کوائن کی ڈیجیٹل کرنسی 2008 میں آئی تھی جب بٹ کوائن کی بنیادی ٹیم نے دنیا بھر کے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ ہمارے پلیٹ فارم پر ایک مفت اکاؤنٹ بنائیں اور بٹ کوائن مفت میں حاصل کریں جب اکثریت نے کہا کہ یہ کوئی فراڈ ہے۔ زیادہ تر لوگوں نے اس میں دلچسپی نہیں لی، لیکن جن ممالک میں جہاں لوگ ٹکنالوجی کی اہمیت سے واقف تھے اور ایسے لوگ جو سمجھتے تھے انہوں نے اس پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹس رجسٹرڈ کر کے مفت بٹ کوائن حاصل کی ۔ * جب بٹ کوائن کی پہلی قیمت سامنے آئی تو یہ ایک ڈالر سے بھی کم تھا تب سے بٹ کوائن نے آج تک 12 سال اپنا سفر جاری رکھا اور آج ایک بٹ کوائن کی قیمت 30 سے 35 ہزا ڈالر ہے اس کا مطلب یہ ہے کی یہ ضروری نہیں کہ آپ جو کچھ بھی مفت میں حاصل کریں اس کی کوئی قیمت نہ ہو ۔ اور ہر اہم چیز کے لیے مہنگا ہونا ضروری نہیں ۔ جس کی ایک مثال آپ نے اوپر پڑھی ہے۔ آج کے ٹکنالوجی دور میں ، cryptocurrency میں پیسہ کمانے کی وجہ سے cryptocurrency کی اہمیت دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ بلکل اسی ...